اسلام وعلیکم اس پوسٹ کا میرا مقصد آ پ تمام وزٹر کو خاص ضروری اقدام سے اگاہ کرنا ہے۔
ویسے تو بہت سی باتوں کا دھیان رکھنا چاہیے لیکن میں آ پ کو صرف 5 باتیں بتا رہا ہوں پہنچ پہلے ان پر عمل کریں۔
اکثر اوقات ہم کہں بھی آؤ ٹنگ پر گھومنے پھرنے دور رشتا داروں کے پاس جاتے ہیں زیادہ تر صبحِ سویرے ہی نکل پڑتے ہیں۔
نہ ناشتہ کر کے نکلتے ہیں نہ ہی کسی اچھے اسٹاپ کا معلوم کرکے نکلتے ہیں۔
اس لیے ہمیں 5 گھنٹے کا سفر 7 گھنٹے تک کا پڑ جاتا ہے۔
اور جہاں ہم پکنک پوائنٹ پہ کسی دربار پہ یا کسی ہل اسٹیشن پہ جاتے ہیں تو اکثر ہم پہنچ کر پریشان ہو جاتے ہیں۔
کیونکہ جہاں بھی گھومنے جائیں تو اکثر اوقات وہاں یا تو شام ہو جاتی ہے یا تو دیر رات ہو جاتی ہے۔
میرے یہ پوسٹ خاص فورٹ منرو گھومنے جانے والے دوستوں کے لیے پے۔
5 Point On Your Trip Plans
اس آ رٹیکل میں ان پانچ باتوں پر خاص عمل کریں۔
- کوششیں کریں شام 5 بجے تک پنہچنیں کی کوشش کریں۔
2۔ پہنچ کر سب سے پہلے ہوٹل تلاش کریں۔
- فریش ہوکر نزدیکی ٹورسٹ پوائنٹ پہ نکل جائیں۔
- گھوم پھر کے اچھا اور صاف ستھرا کھانے والا ہوٹل تلاش کریں۔
- رات اس ٹورسٹ پوئنٹ کا سارا بازار گھومیں۔
کیونکہ یہ آ رٹکل صرف فورٹ منرو کے ٹوور کے موضوع پر ہے ہے تو میں آ پ کو ان 5 پوائنٹ پ مکمل وضاحت کے ساتھ گائیڈ کروں۔
Plan Your Arrival Before Reaching Fort Munro
Try to Arrive Before 5:00 PM
Arriving before evening helps you avoid travel stress, traffic delays, and hotel availability issues.
Early arrival allows you to enjoy sightseeing in daylight and settle comfortably.
آ پ اگر کسی بھی روٹ سے آ رہے ہیں مثلاً
راجن پور سے جامپور سے ہوتے ہوئے چوٹی زیریں سے ایئرپورٹ روڈ سے ہوتے ہوئے سیدھا سخی سرور۔
یا آ پ ملتان سے یا تونسہ شریف سے علی پور سے یا کسی بھی چھوٹے بڑے شہر یا گاؤ ں سے آ رہے ہیں۔
سخی سرو میں پہنچ کر کوششیں کریں 1 سے 2 بجے تک پہنچ جائیں۔
وہاں دوپہر کا کھانا مین روڈ لکھ داتا ہوٹل پہ کھائیں۔
کھانا کھاکے جلدی سے سخی سرور کی دربار پہ حاضری بھریں۔
سخی سرود سے جلدی نکل کر سیدھا اٹیل بریج پہ آ دھے گھنٹے سے ایک گھنٹے تک ریسٹ کریں۔
ریسٹ اسٹیل برج سے پہلے مسجد والا اسٹاپ کہ
ہے وہاں مسجد ہوٹل دکانیں وغیرہ ہیں۔
فوٹو بنانے کی بہترین سے بہترین جگہ یہی ہے۔
اور تھوڑا سا آ گے اسٹیل برج پہ پہ اترکر فوٹوگرافی کریں 4 سے پانچ پوائنٹس ہیں فوٹوز بنانے کے لیے۔
ہلکی اسپیڈ سے نکلیں پہاڑوں کو سکون سے دیکھیں اور سات کلومیٹر آ گ لیفٹ سائڈ کی روڈ سے اوپر مزید چڑھائی چڑھیں۔
اور فورٹ منرو فورٹ منرو پنہچ جائیں۔
Book or Find a Hotel Immediately After Arrival
Choose a Hotel According to Your Budget and Location
After reaching Fort Munro, your first priority should be finding a comfortable hotel.
Options range from budget rooms to luxury resorts, so selecting early ensures better prices and peace of min
فورٹ منرو پہنچ کر سب سے پہلے آ پ ایک اچھا سا ہوٹل تلاش کریں فورٹ منرو میں دو اور چار افراد کیلئے 2 ہزار سے 20 ہزار تک کے کمرے موجود ہیں۔
فورٹ منرو میں تقریباً 80 کے فریب لاج ہوٹل ریزورٹ موجود ہیں 2 اسٹار سے 5 اسٹار تک میرا ذاتی مشورہ یہ ہے کہ آ پ ہماری ویب سائٹ fortmunro.com کی آ فس تشریف لائیں فری آ ف کاسٹ ون ٹو ون ملاقات کریں ۔
اور ہر قسم کے ہوٹل سستے ہوٹل درمیانے ہوٹل مہنگے 3 اسٹار 5 اسٹار ہوٹل کے بارے میں معلوم کریں۔
ہماری ویب سائٹ آ فس گوگل میپ کے زریعے تشریف لائیں۔
یا سائٹ میں سرچ بار میں لفظ ہوٹل یا فورٹ منرو ہوٹل سرچ کریں۔
کچھ پوسٹیں آ جائیں گی آ پ لوگوں کو انشاء اللہ اچھی مدد مل جائیگی۔
Refresh Yourself and Visit Nearby Tourist Attractions
Explore Famous Evening Tourist Spots
Once refreshed, head out to nearby attractions like Fatima Jinnah Park or Dames Lake.
Evening views, cool weather, and sunset photography make this time perfect for sightseeing.۔
ویسے تو پورا فورٹ منرو ہی ایک ٹورسٹ پوئنٹ ہے۔
لیکن شام کو فاطمہ جناح پارک میں جانا ایک الگ سی سی جیتے جی جنت دیکھنا ہے۔
فاطمہ جناح پارک فورٹ منرو کی سب سے اونچی چوٹی پہ بنایا گیا ہے۔
جو کلمہ چوک سے مغرب کی طرف ہے اوراس پارک سے پورا فورٹ منرو شہر بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔
سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ شام کے وقت سورج کا ر مغرب کی طرف ہونے سے فوٹو کھینچنا بہت دلچسپ ہو جاتا ہے۔
کیونکہ شہر مشرق کی طرف ہے جس تصویریں بہت اچھی بنتی ہیں۔
اور بہت سے اور تمام ٹوورز پوائنٹ بھی مشرق کی طرف ہئیں جس وجہ سے آ پ ہر اینگل سے فوٹوگرافی کرتے ہیں۔
اور بہت ہی اچھی اچھی تصویریں بناتے ہیں جو ایک بہترین یادگار بن جاتی ہے۔
اور آ پ کو پورے ایک سے دو سال تک بھولے سے بھی نہیں بھولتی۔
شام کو دوسرا بہترین اور زبردست پوائنٹ ڈیمس جھیل ہے۔
جس طرح پاکستان میں ایک محاورہ ہم عام سنتے ہیں کہ جس نے لاہور نہیں ویکھیا او جمیا ہی نئیں۔
اسی طرح فورٹ منرو میں بھی آ پ جائیں اور آ پ ڈیمس جھیل پہ نہ جا ئیں پھر جانے کا ہی کیا فائدا۔
Select a Clean and Reliable Restaurant for Dinner
Eat Healthy and Hygienic Food
Good food is essential for health during travel.
Always choose a clean restaurant to avoid food-related issues and enjoy local flavors safely.
اچھا کھانا اچھی صحت کا ضامن ہو تا ہے صفائی ایمان کا دوسرا حصہ ہے۔
اس لیے کوشش کریں آ پ کہیں بھی جائیں کھانے پینے میں احتیاط لازمی کریں۔
سب سے پہلے کھانے کے لیے کوئی ایک صاف ستھرا سا ہوٹل تلاش کرلیں۔
کیونکہ فورٹ منرو ایک قبائلی علاقہ ہے یہاں وسائل بہت کم ہیں لیکن یہاں پہ کاروبار میں باہر کے شہروں سے بھی لوگ کاروبار کر رہے ہیں۔
اور یہاں کے لو کل لوگ بھی کاروبار کر رہے ہیں اس لیے میں اپنے تمام وزیٹرز کو اچھا سا ہی مشورہ دونگا
یا میں اپنے ویورز کو کوئی بہترین سے اچھے اور صاف ستھرے ہوٹل تجویز کروں گا۔
فری آ ف کاسٹ معلومات کے لیے ہماری ویب سائٹ fortmunro.com تشریف لائیں ۔
Explore the Local Market at Night
Enjoy Night Walks and Local Shopping
Fort Munro is peaceful and safe at night.
Walk through the bazaar, enjoy dry fruits, local snacks, and experience the calm mountain nightlife.
فورٹ منرو کیونکہ ایک پر امن علاقہ ہے یہاں پر رات گئے دیر تک گھومنا پھرنا گھبرائے کی کوئی ضرورت نہیں۔
سکون سے گھومیں پھریں انجوائے کریں ایرانی چاکلیٹ وغیرہ کھائیں۔
خشک میوہ جات وغیرہ کھائیں اور خرید کریں۔
سردے خربوزے تربوز وغیرہ کھائیں مئ جون، جولای، اگست، کی گرمیاں ٹھنڈے علاقے میں انجوائے کریں۔
رات کو دیر سے سکون کی نیند کریں اور صبح دیر سے اٹھ کر اناری ہل اسٹیشن ٹاپ گھومنے یا یک بائ ٹاپ گھومنے نکل جائیں۔
نیک تمناؤں میں یاد رکھیں
مشورے کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں۔


